بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پاکستانی مصنوعات کو غیر ملکی کا نام دینے والے ادارے کی اشیاء حقیقتِ حال بتاکر فروخت کرنا


سوال

کوئی کسی کمپنی سے مال منگوا تا ہے وہ کمپنی پاکستان میں ہے، مگر وہ اپنی چیز پر کسی اور ملک کا نام لکھتی ہے، مگر مارکیٹ میں بیچنے والا بتاۓ کے یہ چیز پاکستانی ہے اس پر غلط لکھا ہوا ہے تو اس کا وہ کام کرنا صحیح ہے ؟

جواب

فروخت کردہ چیز کا پاکستانی ہونا بیان کرکے اسے فروخت کرنا جائزہے، البتہ اس سے اجتناب بہترہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں