بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
کیا پانی فروخت کرنا اور سپلائی کرنا جائز ہے؟
وہ پانی جس پر کسی شخص کی ملکیت ہو ، اسے فروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200497
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔