بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹینکی میں بلی گر جائے تونمازیں دہرانے کا حکم


سوال

 مسجد کی ٹینکی میں بلی گر جاۓ اور پھولی نہ ہو کہ نکال لی جاۓ، اس حال میں پانی سے بدبو آ رہی ہو تو کتنی نمازوں کا اعادہ کیا جائے گا؟  بلی کو گرے ہوے ایک دن ہوا ہے، لیکن بدبو آدھے دن کے بعد آنا شروع ہوئی ہے!

جواب

اس صورت حال میں جب سے  بلی گری ہے تب سے  نمازوں کا  دہرانا لازم ہے۔

'' ویحکم بنجاستها مغلظة من وقت الوقوع إن علم وإلا فمذ یوم ولیلة إن لم ینتفخ ولم یتفسخ، ذلك قوله، وقالا: من وقت العلم، فلا یلزمهم شئ قبله، قیل: وبه یفتی''۔ (الدر المختار ج۱ ص ۲۱۲۔ط۔س۔ج۱ص۲۱۸)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200660

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں