بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹیلی نار کمپنی کی طرف سے دی گئی سہولت کا حکم


سوال

ٹیلی نار ایزی پیسہ والے اپنے موبائل اکاونٹ میں ماہانہ2000 روپے برقرار رکھنے پر صارف کو روزانہ کے حساب سے 60 منٹ کا مفت ٹاک ٹائم دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ مفت بیمہ کی سہولت بھی دیتے ہیں ۔ اگر طبعی موت ہوتو 50000 اور حادثاتی موت ہو تو100000 روپے دیتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ:  کیا اس طریقے سے مفت منٹ لینا  کہ جس کےلیے ہمیں  کچھ بھی اضافی ادا نہیں کرنا پڑتا  اور بیمہ کی سہولت لینا یہ شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ٹیلی نارکمپنی کی جانب سے صارفین کو دی گئی مذکورہ بالاسہولت سے فائدہ اٹھاناجائزنہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143606200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں