بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم


سوال

میرے ایک کزن ٹی وی کے کمرشل اشتہارات میں کام کررہے ہیں ،میراسوال یہ ہے کہ کیایہ کام جائزہے؟اوران اشتہارات سے ہونے والی آمدنی کووہ استعمال کرسکتاہے؟

جواب

جاندارکی تصاویرپرمبنی اشتہارات شریعت کی روسے جائزنہیں،اس لیے کہ تصویرشریعت کی روسے حرام ہے،نیزاگراشتہارات ناجائزامورپرمشتمل ہوں توایسے اشتہارات بھی جائزنہیں۔لہذا ایسے کاموں سے حاصل ہونے والی  آمدنی اور اس کااستعمال جائزنہیں ہے۔الحاصل ٹی وی کے اشتہارات میں کام کرنا جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143706200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں