بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹانگوں کے بال اتارنا


سوال

کیا ٹانگوں سے بال اُتارنا گناہ ہے؟؟

جواب

عورت کے لیےٹانگوں کے بال اتارنا گناہ نہیں ہے۔

مفتی محمودحسن گنگوہی رحمہ اللہ تحریرفرماتے ہیں:

سوال:کیامرداورعورتیں اپنی ٹانگوں کے بال ٹخنوں تک منڈواسکتے ہیں؟

جواب:

ایساکرنابہتر نہیں،مگرحرام بھی نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143612200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں