بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ویڈیو بیان یا نعت وغیرہ سننا


سوال

کیاوڈیو بیان یا نعت وغیرہ سننا جائز ہے؟

جواب

ویڈیو سازی یا تصویر سازی چاہے کسی بھی نوعیت کے جدید آلات سے ہو از روئے شرع ناجائز ہے، لہذا علماءِ کرام کے بیانات افادۂ عامہ کے لیے عام کرنا مقصود ہو تو ان کے بیانات ان کی (یا کسی بھی جان دار کی) متحرک یا ساکت تصاویر کے بغیر  (آڈیو) سنے جاسکتے ہیں، ویڈیو دیکھنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200650

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں