کیا ووٹ ڈالنا ضروری ہے؟ اور اگر کوئی بندہ ووٹ نا ڈالنا چاہے تو اس کی کوئی صورت ہے؟
ووٹ دیناشرعاً ضروری نہیں، بلکہ جائز امر ہے۔ اور نہ دینا گناہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201448
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن