بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کے بعد قضا نماز پڑھنے کا حکم


سوال

 کیا وتر کے بعد بھی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا وتر کے بعد قضا نماز کا کیا حکم ہے ؟ 

جواب

جی ہاں! وتر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں