بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والدہ کو رقم دینے سے منع کرنا


سوال

اگر والدہ ضعیف اوربیوہ ہواور اپنے بیٹے سے اپنی دیگر ضرویات یعنی کھانے پینے کے علاوہ پیسوں کا مطالبہ کرےاور بیٹا یہ کہے کہ آپ کو پیسے دینا میرے ذمہ نہیں ۔ جب کہ بیٹے کی آمدن بظاہر اس کے اخراجات سے زیادہ ہو۔

جواب

اگر بیٹے کے پاس گنجائش ہو تو والدہ کو منع نہ کرے ان کی خواہش کا احترام کرے، والدہ کو  خوش رکھنا  بیٹے  کی  ذمہ  داری  ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200811

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں