بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے بعد رخصتی میں تاخیر سے نکاح نہیں ٹوٹتا


سوال

میرے  نکاح  کے  بعد 13 ماہ ہوچکے ہیں، لڑکے والے اب رخصتی /شادی کر رہے ہیں.ہمیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تمہارا نکاح ختم ہے،  آٹھ ماہ کے اندر رخصتی ہونا ضروری ہوتا ہے۔ 

جواب

لوگ غلط کہہ رہے ہیں نکاح کے بعد جب تک طلاق یا خلع کے ذریعہ سے نکاح ختم نہ کیا جائے نکاح برقرار رہتا ہے،خواہ کتنا ہی عرصہ گزرجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200592

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں