بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے دو گواہان میں سے ایک قادیانی ہو 


سوال

 اگر کسی شخص کےنکاح کے دو گواہان میں سے ایک قادیانی ہو تو اس کا نکاح منعقد ہوجائے گا؟

جواب

نکاح کے دونوں گواہوں کا مسلم ہونا نکاح منعقد ہونے کے لیے  شرط ہے، لہذا دو گواہوں میں سے کوئی ایک گواہ غیر مسلم ہو (قادیانی ہو یا غیر قادیانی)تو نکاح منعقد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں