بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنا


سوال

نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اور کیا خلوت میں ملنا جائز ہے ؟

جواب

نکاح سے پہلے لڑکی کو ایک نظر دیکھنے کی گنجائش ہے،بہتر یہ کہ جب باقی کوائف سے اطمینان ہوجائے تب لڑکی کے محارم کی موجودگی میں دیکھا جائے، نکاح سے پہلےخلوت میں ملنا جائز  نہیں۔

حاشية رد المختار على الدر المختار - (1 / 407)دارالفکر بیروت
' (قوله: ولا يجوز النظر إليه بشهوة ) أي إلا لحاجة كقاض أو شاهد بحكم أو يشهد عليها لا لتحتمل الشهادة، وكخاطب يريد نكاحها فينظر ۔۔۔ بنية السنة لا قضاء الشهوة' ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200812

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں