بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے قبل ظہار واقع ہونا


سوال

کیا نکاح سے قبل ظہار واقع ہوتا ہے؟

جواب

نکاح سے قبل ظہار واقع نہیں ہوتا ہے؛ اس لیے کہ ظہار کے لیے بیوی ہونا شرط ہے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (29/ 192)
الشرط الأول
8 - أن يكون التشبيه موجهاً إلى الزوجة كلها أو إلى جزء منها، فإن كان التشبيه موجهاً إلى المرأة كلها صح الظهار باتفاق الفقهاء.

وصورته: أن يقول الرجل لزوجته: أنت علي كظهر أمي".فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200996

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں