بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نواس نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

’’نواس‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’نَوَّاس‘‘  ایک صحابی کا نام ہے،  اور صحابہ کے نام پر نام رکھنا باعثِ برکت ہے؛  اس لیے یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

تبصير المنتبه بتحرير المشتبه (4/ 1427):
"نُواس : واضح.
وبالفتح وتشديد الواو : نَوّاس بن سمعان الكلابي ، صحابي شهير".
الجرح والتعديل لعبدالرحمن الرازي (8/ 507):
" نواس بن سمعان الكلابي شامي له صحبة".
فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144008201810

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں