بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چنے کے برابرنجاست زخم پر ظاہر ہوجائے


سوال

وضو کر کے نماز پڑھی،  نماز کے بعد دیکھا کہ چہرے  پر دانے سے پس نکلا ہوا ہے،  چنے کے دانے کے بقدر، نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر پس (پیپ وغیرہ) نماز کے دوران نکل کر اپنے محل (نکلنے کی جگہ ) سے متجاوز ہو گیا تھا تو اس صورت میں وضو باقی نہ رہنے کی وجہ سے نماز ادا نہ ہوئی، اعادہ کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201816

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں