بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کا طریقہ


سوال

قرآن و حدیث سے نماز کا مکمل طریقہ بتا دیں!

جواب

اس کی تفصیل کے لیے درج ذیل کتابوں میں سے کسی کا مطالعہ کرلیجیے:

1- نماز مسنون، مؤلف: صوفی محمد سرور صاحب

2- "حنفی نماز مدلل" (احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں)، مولف: مفتی محمد سلمان زاہد  صاحب
3- نماز مدلل۔ مؤلف: مولانا فیض احمد ملتانی صاحب

4-نماز سنت کے مطابق پڑھیے۔ مؤلف: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں