بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نقد اور ادھار کی الگ الگ قیمت کا حکم


سوال

نقد ایک قیمت اور ادھار ایک قیمت، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی چیز کی نقد اور ادھار قیمتوں میں فرق کیا جاسکتا ہے، البتہ یہ ضروری ہے کہ خریداری کامعاملہ کرتے ہوئے ایک قیمت طے کرلی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200674

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں