بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نشہ کی حالت میں حاملہ بیوی پر طلاق واقع ہوجاتی ہے


سوال

کیا شراب کے نشہ کی حالت میں پرگنینٹ بیوی کو 2 بار طلاق دی جائے تو کیا طلاق 2  دفعہ واقع ہوگی؟

جواب

جی ہاں، حاملہ بیوی کو شراب کے نشہ کی حالت میں دو مرتبہ طلاق دینے سے دو طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں۔

 "(ويقع طلاق كل زوج بالغ عاقل) ولو تقديراً، بدائع، ليدخل السكران (ولو عبداً أو مكرهاً)… (أو سكران)". (فتاوی شامی، ۳/۲۳۵، سعید)

"وبين في التحرير حكمه أنه إن كان سكره بطريق محرم لايبطل تكليفه فتلزمه الأحكام وتصح عبارته من الطلاق والعتاق". (فتاوی شامی، ۳/۲۳۹، سعید)

"وطلاق الحامل يجوز عقيب الجماع". (بداية المبتدي،۱/۶۸، مكتبة ومطبعة محمد علي صبح – القاهرة)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200754

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں