بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نذرکاپیسہ مسجدمیں لگانا


سوال

نذرکاپیسہ مسجدمیں لگاناجائز ہے یا نہیں؟

جواب

نذر  کی رقم مسجد میں دینا  جائز  نہیں ہے، یہ رقم کسی زکاۃ کے مستحق کو مالک بناکر دینا ضروری ہے۔

"مصرف الزكاة والعشر: هو الفقير، وهو من له أدنى شيء". (الدر المختار) وفي الشامية: "وهو مصرف أيضا لصدقة الفطر والكفارة والنذر وغير ذلك من الصدقات الواجبة" . (شامي ۲/۳۳۹) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200880

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں