بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کا نفع


سوال

میزان بینک اور دوسرے بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنا اور نفع کمانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جمہور علماءِ کرام کی تحقیق کے مطابق میزان یا دیگر اسلامی بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹ سے نفع کمانا جائز نہیں، البتہ کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں