بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے کار لیز پر لینا


سوال

 اگر میزان بینک سے کوئی گاڑی لیز پر لی جائے تو جائز ہے؟

جواب

 ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں  کو مکمل طور پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا ان بینکوں  سے کسی  قسم کے تمویلی معاملات کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200380

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں