بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے قسطوں پر کار لینا


سوال

میزان بینک سے قسطوں پر کار لینا جائز ہے؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق "میزان بینک" کے معاملات  تاحال  مکمل اسلامی اصولوں کے مطابق  نہیں ہیں، اور   قسطوں پر خریدوفروخت میں وہ اس بیع کی شرائط کی مکمل رعایت نہیں رکھتے، لہذا "میزان بینک" سے قسطوں پر کار لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200531

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں