بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے قرضہ حاصل کرنا


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ ہم نے فیکٹری خریدی ہے، اب ہمیں رقم کی ادائیگی میں دشواری ہو رہی ہے، کیا ہم میزان بینک سے رقم حاصل کر سکتے ہیں؟ کیا ایسا کرنے میں سود تو شامل نہیں ہوگا؟ 

جواب

مروجہ سودی بینکوں کے معاملات کے بارے میں اہل فتوی کی ایک بڑی جماعت مطمئن نہیں ہے،  اس لیے ان مروجہ بینکوں سے بھی تمویلی خدمات حاصل کرنا درست نہیں۔


فتوی نمبر : 143702200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں