بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بنک سے لین دین کرنا


سوال

 کیا بینکوں میں کوئی ایسا بنک ہے  جہاں سود نہ ہو؟میزان بنک والے کہتے ہیں کہ : ان کےپاس فتویٰ ہے، ہمارا کاروبار صحیح ہے۔

جواب

ہمارے علم کے مطابق اس وقت کوئی بھی بنک [بشمول میزان بنک کے]ایسا نہیں جو مکمل اسلامی اصولوں کے تحت لین دین  کرتا ہو۔ لہذا کسی بھی بنک سے تجار تی معاملہ نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143902200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں