بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میراث کی رقم کی تقسیم


سوال

ایک صاحب نے اپنے ترکے میں ایک پلاٹ جس کی مالیت ایک کروڑ ستر لاکھ روپے  چھوڑا ہے، پس ماندگان میں ایک بیوہ تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، ان کے حصے میں کتنی کتنی رقم آئے گی؟

جواب

اگر مرحوم کے والدین حیات نہیں ہیں تو  ایک کروڑ ستر لاکھ روپے میں سے 2125000روپے بیوہ کو ،2975000 روپے ہر بیٹے کو اور1487500 روپے ہر یٹی کو ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200623

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں