بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں، بیوی یا باپ، بیٹی کا ایک کمرے میں نماز میں نماز پڑھنے کا حکم


سوال

 میاں بیوی ایک کمرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس طرح باپ اور بیٹی ؟

جواب

میاں، بیوی یا باپ، بیٹی کا ایک کمرے میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200920

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں