بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کے سونے کے طریقہ کا حکم


سوال

میاں بیوی کو شرعی لحاظ سے کس طریقہ سے سونے کا حکم ہے؟  کیا بیوی شوہرکے ہاتھ یا کاندھے پر سر رکھ کر سو سکتی ہے؟

جواب

 سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200926

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں