بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک ساتھ نہانا


سوال

کیا میاں بیوی ایک ساتھ نہا سکتے ہیں؟ ایک ساتھ نہانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

جواب

میاں بیوی ایک ساتھ نہاسکتے ہیں، ایک ساتھ نہانے میں کوئی حرج نہیں۔

صحيح ابن حبان (3/ 467)

'' عن هشام بن عروة، عن أبيه عن عائشة أنها قالت: كنت أغتسل أنا ورسول الله، صلى الله عليه وسلم، من إناء واحد، نغترف منه جميعاً''۔

مسند أحمد  (43/ 100)

''عن عائشة، قالت: كنت أغتسل أنا ورسول الله صلى الله عليه وسلم «نغتسل من الجنابة من إناء واحد، نغترف منه جميعاً»''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200307

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں