بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

رقم منتقلی اور اکاؤنٹ سے پیسہ نکالنے کا کام کرنا


سوال

منی ٹرانسفرکرنا اور کسٹمر کے اکاؤنٹ سے پیسہ نکال کر دینا اور اجرت لینا ایسی تجارت جائز ہے؟

جواب

جو رقم بھیجنے کا معاملہ ہو وہ مکمل پہنچادی جائے، اسی طرح کسٹمر کے جتنے پیسے آئیں ہوں وہ اسے  مکمل دے دیے جائیں اور اس کام کی باہمی رضامندی سے الگ  سے  اجرت طے کرلی جائے  تو  شرعاً یہ جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200419

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں