بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

منہل نام رکھنا


سوال

"منہل"  نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا معنی بتا دیں؟

جواب

منہل(مَنْهَل)  کا  معنی ’’پانی کا چشمہ‘‘ ہے ، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

’’معجم الرائد‘‘میں ہے: 

’’مَنهَل : منهل - جمع، مناهل - (اسم) 1- مصدر نهل 2- عين الماء ، نبع 3- شرب 4- موضع الشرب على الطريق‘‘. فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144106200598

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں