بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ملازمین کو تنخواہیں دو چیک میں تقسیم کرکے دینا


سوال

ایک کمپنی ہے جو tax سے بچنے کے لیے اپنے ملازمین کی تنخواہ تقسیم کرکے دیتی ہے۔مثال کے طور پر اگر کسی کی تنخواہ 125,000 روپے ہے تو اس پر 5,000 روپے tax دینا ہوگا،  اس سے بچنے کے لیے وہ 80,000 اور 45,000 کے دو چیک بناتی ہے جس کی بنا پر 80,000 روپے پر صرف 1,500 روپے صرف ٹیکس دینا پڑتا ہے بقیہ پر نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ طریقہ سے تنخواہوں کی ادائیگی میں شرعاً مضائقہ نہیں ہے، باقی اگر قانونی طور پر کوئی مسئلہ ہو تو قانونی ماہرین سے رجوع کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں