بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ملازمت وغیرہ کا مسئلہ


سوال

بہت عرصے سے روزی کامسئلہ ہے ، کوئی کام نہیں مل رہا ہے، ایسی صورت میں اللہ سے کیسے روزی کا مسئلہحل کرایا جائے ؟

جواب

فرائض خصوصاً  نماز کی پابندی  کریں، گناہوں سے بچیں، استغفار کی کثرت کریں، قرآنِ کریم کی تلاوت کریں،  ذکر و اذکار کریں، خاص کر صبح و شام سورہ واقعہ اور سورہ طارق پڑھیں اور اللہ تعالی سے دعا کریں، نیز ملازمت ڈھونڈنے کی بھرپور کسشش کریں، متعلقہ ادارے اور لوگوں سے رابطہ کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200844

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں