بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیرات کہنے کا حکم


سوال

نمازِ  جنازہ میں مقتدی پر تکبیرات کہنے کا کیا حکم ہے?

جواب

نمازِ  جنازہ میں چار تکبیریں کہنا امام اور مقتدی دونوں کے لیے فرض ہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 209):
"(وركنها) شيئان (التكبيرات) الأربع، فالأولى ركن أيضًا لا شرط، فلذا لم يجز بناء أخرى عليها (والقيام) فلم تجز قاعدًا بلا عذر.

(قوله: شيئان) وأما في القهستاني عن التحفة من زيادة المحاذاة إلى جزء من الميت فالذي يظهر كونه شرطًا لا ركنًا كما قدمناه (قوله: فلذا إلخ) أي لكونها ركنًا لا شرطًا؛ لأنه لونواها للأخرى أيضًا يصير مكبرًا ثلاثًا، وإنه لايجوز، بحر عن المحيط". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200965

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں