بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسیب کا معنی اور صحیح تلفظ


سوال

مجھے اللہ تعالٰی نے بیٹا دیا ہے، میں اپنے بیٹے کا نام ''مسیب''  ر کھنا چاہتا ہوں، اس نام کا صحیح تلفظ اور معنی بتائیں!

جواب

"مسیب" (میم پر پیش،سین پر زبر،یاء مشدد کے اوپر زبر) اس کا معنی ہے: آزاد چھوڑا ہوا۔

سعید بن مسیب مشہور تابعی ہیں،  "مسیب" ان کے والد اور صحابی ہیں، لہٰذا مذکورہ نام صحابی کے نام کی نسبت سے بلاتردد رکھا جاسکتاہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201269

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں