بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے پیسے میلاد میں لگانا


سوال

کیا مسجد کے پیسوں سے میلاد یا گیارہویں کا ختم ٹھیک ہے؟

جواب

مذکورہ کام خود بدعت ہیں، ان کاموں  کے لیے پیسے لگانا ویسے بھی جائز نہیں، خصوصاً جب کہ لوگوں نے مسجد کے چندہ بکس میں جمع کرائے ہوں یا  ضروریاتِ مسجد  میں لگانے کی صراحت یا اشارہ  کرکے دیے ہوں۔ فقط واللہ اعلم

اس موضوع پر مزید تفصیل کے لیے حضرت مولانامحمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ  کی کتاب ’’اختلافِ امت ا ور صراط مستقیم ،ص:86تا98‘‘ ملاحظہ فرمائیں ۔

یا  مندرجہ لنک ملاحظہ کیجیے:

http://www.banuri.edu.pk/bayyinat-detail/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85


فتوی نمبر : 144102200113

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں