بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں کھلی کچہری لگانا


سوال

 مسجد میں گورنمنٹ کاکوئی بھی ادارہ عوام کے مسائل سننے کے لیےکھلی کچہری لگاسکتاہے؟

جواب

مسجد کی حدود (عین مسجد) میں کھلی کچہری لگانا جائز نہیں ہے،  البتہ مسجد کا وہ حصہ جو عین مسجد سے خارج ہو اور اس حصہ کو فلاحی امور اور علاقہ کے مسائل کے حل کے لیے متعین کیا گیا ہو  تو ایسی جگہ کھلی کچہری لگانا جائز ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں