بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسئلہ رضاعت


سوال

اگر تین بہنیں ہیں، مثلاً:  زینب، رقیہ، فاطمہ۔  اب اگر زینب نے رقیہ کے بچےکو دودھ پلایا اور رقیہ نے فاطمہ کے بچہ کو دودھ پلایا تو اگر زینب فاطمہ کے بچے سے اپنےبچے کا نکاح کرنا چاہے تو کر سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

 مذکورہ صورت میں زینب فاطمہ کے  بچے کی رضاعی ماں نہیں ہے، اور ان دونوں کے بچے آپس میں رضاعی بہن بھائی نہیں، بلکہ خالہ زاد ہی ہیں،  لہذا دونوں کا نکاح درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200393

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں