بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مزمل کا معنیٰ


سوال

مزمل کا کیا مطلب ہے ؟

جواب

"مزمل" کا معنیٰ "چادر اوڑھنے والے" کے ہیں، قرآن مجید میں بھی یہ لفظ آیا ہے اور ا س لفظ کے ذریعہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو  مخاطب کیا گیا ہے۔

تفسير مقاتل بن سليمان (4/ 475)
'' قوله: ﴿يا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾- 1- يعني الذي ضم عليه ثيابه، يعني النبي صلى الله عليه وسلم، وذلك أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج من البيت وقد لبس ثيابه، فناداه جبريل- عليه السلام-: ﴿يا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾، الذي قد تزمل بالثياب وقد ضمها عليه''۔

تاج العروس من جواهر القاموس (29/ 138)
'' والتَّزْميلُ : اللّفُّ في الثَّوْبِ ، ومنه حديثُ قَتْلَى أُحُدٍ : زَمِّلُوهُمْ بِثِيابِهِمْ ، أي لُفُّوهُمْ فيها ، وفي حديثِ السَّقِيفَةِ : فَإِذا رَجُلٌ مُزَّمَّلٌ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ ، أي مُغَطَّى مُدَّثَّرٌ ، يَعْنِي سَعْدَ بنَ عبُادَةَ ، وقالَ امْرُؤُ الْقَيْسِ : كَبِيرُ أُنَاسٍ في بِجَادٍ مُزَمَّلِ وتَزَّمَّلأَ : تَلَفَّفَ بالثَّوْبِ ، وتَدَثَّرَ بِهِ ، كازَّمَّلَ ، على افَّعَّلَ ، ومنه قولُه تعالى:﴿ يَا اَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾ ، قالَ أبو إسحاقَ : أصْلُهُ المُتَزَمِّلُ ، والتَّاءُ تُدْغَمُ في الزَّايِ لِقُرْبِها منها ، يُقالُ : تَزَمَّلَ فُلانٌ ، إذا تَلَفَّفَ بِثِيابِهِ ''.

المخصص ـ لابن سيده (1/ 401)
'' المُزَّمِل - المُتَغَطّى بِثيَابه ، صاحب العين ، التزَمُّل - التلَفُّف ، ابن دريد''۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201419

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں