بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مرورِ زمانہ کے ساتھ مہر کی رقم کے اضافے کا حکم


سوال

  نکاح کے وقت جو عورت کا حقِ مہر مقرر کیا جاتا ہے (مثلاً: 50 ہزار روپے اگر مقرر کیا گیا تھا )تو کیا 20 سال بعد بھی وہ 50 ہزار ہی رہے گا یا وہ رقم وقت کے حساب سے بڑھا کر دینی ہوگی ؟

جواب

جو رقم مہر میں مقرر ہوئی تھی وہی رقم ادا کرنی ہوگی، مرورِ زمانہ  اور روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے اس میں اضافہ نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200933

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں