بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ بینکوں کے منافع کا حکم


سوال

کس بینک کا پیسہ منافع کے حوالے سے حلال ہے؟

جواب

مروجہ تمام بینکوں سے متعلق ہمارے ادارے کی  رائے یہی ہے کہ ان سے حاصل ہونے والا نفع سود ہے جوکہ حلال نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143811200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں