بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغے کی نسل بڑھانے کے لیے اس کا مادہ منویہ دوسری مرغی میں ڈالنے کا حکم


سوال

میرے پاس ایک ا چھی نسل کا مرغا ہے، لیکن اس کے پاوُں خراب ہو گئے ہیں، مجھے اس کی نسل بڑھانی ہے،  کیا میں اس کا sperm لے کے کسی بھی مرغی میں ڈال سکتا ہوں؟ کیا ایسا کرنے کی اجازت ہے گناہ تو نہیں ہوگا؟

جواب

مرغے کی نسل بڑھانے کے لیے اس کی منی (sperm) کو دوسری مرغی میں ڈالنا جائز ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200063

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں