بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مردوں کے لیے غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لیے پاؤڈر کا استعمال


سوال

کیا مردوں کے لیے غیرضروری بالوں سے نجات پانے کے لیے پاؤدر کا استعمال درست ہے ؟

جواب

جائز ہے، لیکن بہتر یہی ہے کہ مرد استرا وغیرہ استعمال کرے۔

"عن جابر بن عبداﷲ، قال: قفلنا مع النبي صلی اﷲ علیه وسلم من غزوة ... وتستحد المغیبة. (صحیح البخاري، باب تزویج الثیبات، النسخة الهندیة ۲/۷۶۰، رقم:۴۸۸۸، ف:۵۰۷۹، صحیح مسلم، باب کراهة الطروق، النسخة الهندیة ۱۰/۱۴۴، بیت الأفکار رقم: ۷۱۵)
"ولو عالج بالنورة في العانة یجوز".  (الفتاوى الهندية، الباب التاسع عشر)
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200269

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں