بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے مرد کی آواز سننے کا حکم


سوال

 کیا ایک لڑکی ایک لڑکے کی آواز سن سکتی ہے یانہیں؟ لذت کے لیے نہیں، بلکہ ضرورت کے لیے؟

جواب

عورت کے لیے فی نفسہٖ مردکی آواز سنناجائزہے، مثلاً بیان اور تلاوت وغیرہ سننا۔ اور بوقتِ ضرورت،بقدرِ ضرورت گفتگوبھی کرسکتی ہے۔ البتہ اگرمردکی آواز کی وجہ سے خوفِ فتنہ ہو اورذہن میں پراگندہ خیالات پیداہونے کااندیشہ ہوتوممنوع ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200597

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں