بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مخصوص کیفیت پر بال کٹوانے کا حکم


سوال

آج کل بالوں کا جو فیشن ہے یعنی کناروں سے بال زیادہ کٹوانا اور درمیان سے کم، جس کو  undercutting بھی کہتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ قرآن یا حدیث میں اس کا کہیں ذکر ہے؟

جواب

سوال میں جس کیفیت کی کٹنگ کا ذکر کیا گیا ہے اس طرح کی کٹنگ چوں کہ غیروں اور فساق کا طریقہ ہے، اور ہمیں اُن کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے؛ اس لیے مذکورہ کیفیت پر بال کٹوانا منع ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200463

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں