بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مختلف مذاہب اور ان کے عقائد کی تفصیلات کے لیے مفید کتب


سوال

مجھے صہونیت جو مذہب ہے،  اس کا جو عقیدہ ’’عقیدہ خیر و شر‘‘  یعنی دو خدا اہرمن اور یزدان کے۔ بارے میں کوئی بکس (کتابیں) سجسٹ (تجویز) کر دیں ۔

جواب

مختلف مذاہب اور ان کے عقائد کی تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ مفید رہے گا:

۱) ’’الملل والنحل‘‘، لأبي الفتح الشهرستاني.

۲) ’’الفرق بين الفرق وبيان الفرقة الناجية منهم‘‘، الإمام عبد القاهر البغدادي.

۳) ’’الفصل في الملل والأهواء والنِحل‘‘، لابن حزم الأندلسي.

۴) مذاہبِ عالم کا انسائیکلوپیڈیا. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201345

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں