بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حسین نام رکھنا


سوال

میرا بیٹا 1-9-2018 کو پیدا ہوا بیوی کا نام سبحانہ زبیر میں نے اس کا نام محمد حسین رکھا ہے، کیا یہ نام اس کے لیے  صحیح ہے یا کوئی اور ہونا چاہیے؟

جواب

بہت اچھا نام ہے،مشہور صحابی اور آپ ﷺ کے نواسہ کانام ہے۔جو نام خود آپ ﷺ نے رکھا ہو وہ کتنا اچھا ہوگا۔ یہ بھی واضح رہے کہ نام کا تارٰیخ پیدائش  یا وقتِ  پیدائش  سے کوئی تعلق نہیں ، کوئی بھی اچھا بامعنی نام تجویز کر کے رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202359

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں