بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حسنین نام رکھنا


سوال

’’محمد حسنین‘‘  نام رکھ نا کیسا ہے؟  کچھ لوگ کا کہنا ہے کہ ’’حسنین‘‘  نام بھاری ہے۔ کیا کریں؟  آپ بتائیں!

جواب

’’محمد حسنین‘‘ نام رکھنا  درست ہے۔ نسبت اور معنی دونوں اعتبار سے اچھا نام ہے، اسے بھاری کہنے والوں کی بات درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200898

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں