بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہواری کے دوران عورت کا نکاح کرنا


سوال

ماہواری کے دوران عورت نکاح کر سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اس حالت میں نکاح ہوسکتا ہے، لیکن اگر اسی حالت میں رخصتی ہو جائے تو اس صورت میں ہم بستری ہر گز نہ کی جائے۔

{اعْتَزِلُوْا النِّسَآءَ فِیْ الْمَحِیْضِ} [البقرة:۲۲۲]
"عن المسور بن مخرمة أن سبیعة الأسلمیة نفست بعد وفاة زوجها بلیال، فجاء ت النبي صلی اﷲ علیه وسلم، فاستأذنته أن تنکح، فأذن لها فنکحت". (صحیح البخاري، کتاب الطلاق، باب واولات الأحمال أجلهن أن یضعن حملهن، النسخة الهندیة۲/۸۰۲، رقم:۵۱۱۹، ف:۵۳۲۰)
فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم


فتوی نمبر : 144004200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں