بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہ واری کے ایام میں آبِ زمزم پینا


سوال

ماہ واری میں آبِ زمزم پی سکتے ہیں کیا؟

جواب

ماہ واری کے ایام میں کھانے پینے کی کسی چیز سے متعلق کوئی ممانعت نہیں ہے، عام پانی کی طرح  آبِ زمزم بھی ان ایام میں پینا درست ہے، کچھ حرج نہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 175):
"(قوله: ويكره له إلخ) الأولى لهم أي للجنب والحائض والنفساء. ......  (لا) قراءة (قنوت) ولا أكله وشربه بعد غسل يد وفم".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200155

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں